این اے 81 گوجرانوالہ سے ن لیگ کے اظہر قیوم کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل

لاہور ( اے ایف بی) لاہور ہائیکورٹ نے این اے 81 گوجرانوالہ سے ن لیگ کے اظہر قیوم کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔لاہور ہائی کورٹ کے جج جسٹس شاہد کریم نے سنی اتحاد کونسل کے بلال اعجاز چودھری ..مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ مریم نوازکاسکولوں میں طلباء کی گھوسٹ انرولمنٹ پراظہارتشویش

لاہور (اے ایف بی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پانچویں کلاس کے طلبہ کو ڈبہ بند فلیورڈ ملک دینے کے پراجیکٹ کا حتمی پلان طلب کرلیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت سکول ایجوکیشن ریفامز کاجائزہ اجلاس ہوا۔سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب، ..مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹی20 سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا

نیوزی لینڈ (اے ایف بی) نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹی20 سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔کین ولیمسن، راچن رویندرا جیسے ٹاپ کرکٹرز کے بغیر کیوی ٹیم پاکستان میں 5 ٹی20 انٹرنیشنل میچز کھیلے گی، سیریز کیلئے مائیکل بریسویل کو ..مزید پڑھیں

چوہدری عامر یاسین کی ریور گارڈن ہاؤسنگ سکیم شروع کرنے کی ہدایات

کوٹلی ( اے ایف بی)وزیر ڈیزاسٹر منیجمنٹ،ریسکیو 1122و کے ڈی اے چوہدری عامر یاسین کا کوٹلی بطور وزیر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کاقلمدان سنبھالنے کے بعد ادارہ کا پہلا دورہ کیا اور ریور گارڈن ہاوئسنگ سکیم کو شروع کرنے کی ہدایات دے دیں۔تفصیل ..مزید پڑھیں

چیف جسٹس سمیت سپریم کورٹ، لاہور ہائیکورٹ کے ججز کو بھی دھمکی آمیز خطوط موصول

اسلام آباد / لاہور( اے ایف بی) چیف جسٹس پاکستان سمیت سپریم کورٹ اور لاہور ہائیکورٹ کے ججز بھی دھمکی آمیز خطوط موصول ہوگئے۔ڈی آئی جی آپریشنز شہزاد بخاری اس معاملے پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش ہوئے جہاں ..مزید پڑھیں

ٹی20 ورلڈکپ کیلئے نیویارک میں اسٹیڈیم کی تعمیر آخری مراحل میں داخل

نیویارک(اے ایف بی) ٹی20 ورلڈکپ 2024 کے لیے امریکی شہر نیو یارک میں کرکٹ اسٹیڈیم کی تعمیر آخری مراحل میں داخل ہوگئی۔ نیویارک کے نساو کاونٹی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں 9 جون کو آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ میں پاکستان ..مزید پڑھیں

فوربز نے دنیا کی امیر ترین شخصیات کی فہرست جاری کردی

نیویارک (اے ایف بی ) امریکی جریدے فوربز نے دنیا کے کھرب پتی افراد کی فہرست جاری کردی، فرانس کی معروف کاروباری شخصیت برنالڈ ارنالٹ نے دنیا کے امیر ترین شخص ہونے کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔امریکی جریدے فوربز کے ..مزید پڑھیں