ایکسپو گالاپونچھ 2025 کااعلان،22 اور23 ستمبرکو راولاکوٹ میں انعقاد ہوگا

اسلام آباد(اے ایف بی) اسلام آباد بزنس فورم آزادکشمیر و گلگت بلتستان نے پونچھ ڈویژن میں “ایکسپو گالا پونچھ 2025” کے انعقاد کا اعلان کر دیا ہے، جو 22 اور 23 ستمبر کو راولاکوٹ میں منعقد ہوگا۔ اس بات کا ..مزید پڑھیں

کنٹونمنٹ بورڈ راولپنڈی وارڈ نمبر 8 کے لیے ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری

راولپنڈی ( اے ایف بی )الیکشن کمیشن نے کنٹونمنٹ بورڈ راولپنڈی وارڈ نمبر 8 کے لیے ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری کردیا۔5 اکتوبر کو الیکشن ہوں گے ۔ ممبر کنٹونمنٹ بورڈ حافظ حسین احمد کی وفات کے بعد وارڈنمنر 8 ..مزید پڑھیں

ہونہار انڈرگریجوایٹ اسکالرشپ پروگرام: 30 ہزار طلبہ کے لیے درخواستوں کی وصولی جاری

لاہور( اے ایف بی)وزیراعلیٰ ہونہار انڈرگریجوایٹ اسکالرشپ پروگرام کے تحت 30 ہزار اسکالرشپس کی فراہمی کے لیے درخواستوں کی وصولی جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق15ستمبر کو پورٹل درخواستوں کی وصولی بند کر دے گا ,ہونہا ر و مستحق طلبا کی معاونت ..مزید پڑھیں

قومی اسمبلی،وزیر ریلوے حنیف عباسی کا وزیر دفاع خواجہ آصف پر تنقید

اسلام آباد(اے ایف بی)وزیر ریلوے حنیف عباسی کا وزیر دفاع خواجہ آصف پر تنقید،خواجہ آصف کو بیانات کو میڈیا میں وائرل ہونے کاشوق قراردیتے ہوئے کہاکہ اگر ایسے بیانات دینے ہیں تو حکومت سے اٹھ کراپوزیشن میں بیٹھ جائیں، اپنے ..مزید پڑھیں

پنجاب کے پرائیویٹ سکولوں کے تعلیمی کیلنڈر اور رولز بنانے کیلئے کمیٹی تشکیل

لاہور (اے ایف بی) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب کے پرائیوٹ سکولوں کی تعطیلات سے متعلق تعلیمی کیلنڈر اور رولز بنانے کے لیے کمیٹی تشکیل دیدی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن نے قرار دیا کہ کمیٹی کا پہلا اجلاس 11ستمبر کو ..مزید پڑھیں

موسمیاتی تبدیلی اور مون سون کے اثرات سے بروقت نمٹنے کیلئے موثر پالیسی مرتب کرنے پر کام جاری

اسلام آباد( خاورنوازراجہ)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کے احکامات پر موسمیاتی تبدیلی اور مون سون سے ہونے والے اثرات سے بروقت نمٹنے کے لیے ایک موثر پالیسی مرتب کرنے پر کام جاری ہے ، اس پالیسی کا ورکنگ پیپر تمام ..مزید پڑھیں

پنجاب میں سرکاری اساتذہ پر نجی اسکول یا اکیڈمی میں پڑھانے پر پابندی عائد

لاہور (اے ایف بی) محکمہ سکول ایجوکیشن نے سرکاری اساتذہ پر پرنجی اسکول یا اکیڈمی میں پڑھانے پر پابندی عائد کردی ہے۔ محکمہ اسکول ایجوکیشن نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔محکمہ اسکول ایجوکیشن کے مطابق اسکول کے ..مزید پڑھیں

دنیا کے بہترین نوجوان کرکٹرز میں 4 پاکستانی کھلاڑی بھی شامل

اسلام آباد( خاورنوازراجہ) دنیا کے بہترین نوجوان کرکٹرز میں 4 پاکستانی کھلاڑیوں کو بھی منتخب کر لیا گیا ہے۔رسالے وزڈن نے دنیا بھر کے کرکٹ کھیلنے والے ممالک سے چالیس بہترین نوجوان کرکٹرز کی فہرست جاری کر دی ہے۔ اس ..مزید پڑھیں