وزیراعظم کی بھاشا ڈیم کی تکمیل 2029 کے بجائے 2026 تک کرنے کی ہدایت

چلاس(اے ایف بی) وزیراعظم شہبازشریف نے دیا میر بھاشا ڈیم میں کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ منصوبے کو 2029 کے بجائے 2026 تک مکمل کیا جائے۔ وزیرِ اعظم شہبازشریف اچانک دیامر بھاشا ڈیم پر ..مزید پڑھیں

حمزہ شہباز 197 ووٹ حاصل کرکے پنجاب کے 21ویں وزیراعلیٰ منتخب

لاہور(اے ایف بی)پنجاب اسمبلی میں شدید ہنگامہ آرائی کے دوران ووٹنگ کے بعد مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز 197 ووٹ حاصل کرکے پنجاب کے 21ویں وزیراعلیٰ منتخب ہوگئے جبکہ حریف امیدوار پرویز الہٰی کی جماعت مسلم لیگ (ق) ..مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی، تشدد سے پرویز الہٰی زخمی

لاہور،(اے ایف بی)پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائ کے دوران متعدد ارکان اسمبلی زخمی ہوگئے، وزارت اعلیٰ کے امیدوار چوہدری پرویز الہٰی بھی ہنگامہ آرائی کے نرغے میں آگئے اور تشدد سے زخمی ہوگئے۔ہنگامہ آرائی کے دوران چوہدری پرویز الہٰی کو ..مزید پڑھیں

اب سرکاری اسکولز کے طلبا فیل نہیں ہوں گے

لاہور(اے ایف بی)سرکاری اسکولز کے طلبا کے لئے پہلی دفعہ رزلٹ کارڈ جاری کرنیکا فیصلہ، قرآن مجید کے پچاس نمبر بھی شامل کردئیے گئے ۔ رپورٹ کے مطابق رواں سال سرکاری سکولوں کے طلباء کو تعلیمی کارکردگی کی بنیاد پر ..مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ کا انتخاب؛ پنجاب اسمبلی اجلاس میں ڈپٹی اسپیکر پر حکومتی ارکان کا حملہ اور شدید تشدد

لاہور(اے ایف بی) وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے صوبائی اسمبلی کے اجلاس میں ڈپٹی اسپیکر سردار دوست محمد مزاری پر حکومتی ارکان نے حملہ کرکے انہیں تشدد کا نشانہ بنایا۔ڈپٹی اسپیکر سردار دوست محمد مزاری کی زیر صدارت پنجاب ..مزید پڑھیں

سپریم کورٹ آزاد جموں وکشمیر کا وزیراعظم کشمیر کا انتخاب کرنے کا حکم

مظفرآباد(اے ایف بی)سپریم کورٹ آزاد جموں وکشمیر نے وزیراعظم کشمیر کا انتخاب کرنے کا حکم دے دیا۔ آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں نیا قائد ایوان منتخب نہ ہوسکا، گزشتہ روز اسپیکر اسمبلی اور سیکرٹری اسمبلی کو ہائی کورٹ کے ..مزید پڑھیں

عدالت نے آزاد کشمیر اسمبلی کے قائد ایوان کا انتخاب پیر تک روک دیا

مظفر آباد(اے ایف بی) آزاد کشمیر عدالت نے وزیراعظم کے انتخاب کی کارروائی کالعدم قرار دیتے ہوئے قائد ایوان کا انتخاب پیر تک روک دیا۔ آزاد کشمیر کی عدالت عالیہ کے جسٹس شاہد بہار اور جسٹس سردار اعجاز نے قائد ..مزید پڑھیں

سردارتنویرالیاس سمیت4وزراءکو کابینہ سے فارغ نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (اے ایف بی)وزیراعظم آزاد جموں و کشمیرسردار عبدالقیوم نیازی نے سینئر وزیر سردارتنویر الیاس 4 وزرا کو کابینہ سے فارغ کر دیا۔ وزیراعظم سیکرٹریٹ آزاد جموں و کشمیر کی جانب سے وزرا ء کو برطرف کیے جانے کا ..مزید پڑھیں

سردار عبدالقیوم نیازی آزادکشمیر کے پانچویں وزیراعظم جن کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کی گئی

اسلام آباد(عرفان سدوزئی )وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی آزادکشمیر کے پانچویں وزیراعظم ہیں جن کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کی گئی ہے ,آزادکشمیر کی تاریخ میں پہلی مرتبہ تحریک عدم اعتمادمسلم کانفرنس کے وزیراعظم سردارعتیق احمد خان ..مزید پڑھیں