اسمبلیاں تحلیل ہوں گی یا نہیں؟ اتحادی جماعتوں نے بڑا فیصلہ کرلیا

لاہور(اے ایف بی) حکومت اور اتحادی جماعتوں نے فیصلہ کیا ہے کہ ملک میں انتخابات عمران خان کے دباؤ پر نہیں بلکہ حکومتی اتحاد کے متفقہ فیصلے کے تحت ہی ہوں گے۔ پنجاب کے ضمنی انتخابات میں شکست کے بعد ..مزید پڑھیں

حمزہ شہباز اکثریت کھوبیٹھے، پرویز الہیٰ کے وزیر اعلیٰ بننے کی راہ ہموار

لاہور(اے ایف بی) پنجاب میں ضمنی انتخابات کے نتائج نے تخت لاہور کو ہلادیا، حمزہ شہباز وزارت اعلیٰ کے لیے اکثریت کھوبیٹھے اور پرویز الہیٰ کے وزیر اعلیٰ پنجاب بننے کی راہ ہموار ہوگئی۔صوبہ پنجاب کے بیس حلقوں میں ہونے ..مزید پڑھیں

ضمنی انتخاب سےقبل ن لیگ کوبڑادھچکا

لاہور(اے ایف بی) ن لیگ کے رکن پنجاب اسمبلی جلیل احمد شرقپوری مستعفی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق ن لیگ کے رکن پنجاب اسمبلی جلیل شرقپوری نے اسمبلی رکنیت سے استعفی دے دیا ہے، ۔لیگی رکن اسمبلی جلیل شرقپوری نے اسپیکر پنجاب ..مزید پڑھیں

ضمنی انتخابات سے قبل علی امین گنڈاپور اور مقبول گجر پر پنجاب میں داخلہ بند

لاہور(اے ایف بی) وزیر داخلہ پنجاب عطا تارڑ نے کہا ہے کہ امن وامان کو یقینی بنانے کےلئے علی امین گنڈاپور اور مقبول گجر پر پنجاب میں پابندی لگا دی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق ضمنی الیکشن کےدوران سیکیورٹی صورتحال سے ..مزید پڑھیں

رانا ثنااللہ کیخلاف کیس غلط تھا، یہ پی ٹی آئی نے نہیں بنایا: فواد چوہدری

اسلام آباد (اے ایف بی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اعتراف کیا ہے کہ مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے خلاف ہیروئن برآمدگی کا کیس غلط تھا۔نجی ..مزید پڑھیں

کیا شاہد آفریدی کشمیر پریمئیر لیگ کھیلتے نظر آئیں گے؟

کراچی (اے ایف بی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی ایک بار پھر کرکٹ کے میدان پر جلوے بکھیرتے ہوئے نظر آئیں گے۔کشمیر پریمئیر لیگ (کے پی ایل) کے دورسرے ایڈیشن میں سپر اسٹار شاہد آفریدی جموں جانباز کی ..مزید پڑھیں

انگلینڈ کی سیکیورٹی ٹیم اگلے ہفتے پاکستان پہنچے گی، رپورٹ

لاہور(اے ایف بی) پاکستان کے خلاف سات ٹی20 میچز پر مشتمل سیریز سے قبل انگلینڈ کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کی سیکیورٹی ٹیم اگلے ہفتے پاکستان پہنچے گی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انگلینڈ کی سیکیورٹی ٹیم ہوٹل ک اطراف اور اسٹیڈیم ..مزید پڑھیں

پاکستانی فلمساز محمد علی آسکر 2022 میں دستاویزی فلموں کیلئے جج مقرر

لاس اینجلس(اے ایف بی) آسکر 2022 پاکستانی نژاد فلمساز محمد علی نقوی اکیڈمی آف موشن پکچر کے رکن بن گئے ہیں اور انہیں بطورِ جج مدعو کیا گیا ہے۔فلم سازی میں متعدد ایوارڈز اپنے نام کرنے والے پاکستانی فلمساز محمد ..مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب انتخاب کے خلاف درخواستیں، 25 ووٹ نکال کرآج دوبارہ الیکشن کرانے کا حکم

لاہور(اے ایف بی) لاہور لائیکورٹ نے16 اپریل کو پنجاب کے وزیراعلی کے انتخاب کے خلاف پی ٹی آئی،ق لیگ اور سپیکر چودھری پرویز الہیٰ کی درخواستیں منظور کرکے 25 منحرف اراکین کے ووٹ نکال کرآج (جمعہ کو) وزیراعلی پنجاب کاانتخاب ..مزید پڑھیں