75 مرد وخواتین اساتذہ و ملازمین کے لیوانکیشمنٹ کے زیرالتواء کیسز کی منظوری

راولپنڈی (اے ایف بی) ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی راولپنڈی نے 75 مرد وخواتین اساتذہ و ملازمین کے لیوانکیشمنٹ کے زیرالتواء کیسز کے بجٹ کی منظوری دے دی اس مد میں اساتذہ وملازمین کو 48 کروڑ6 لاکھ روپے اداکیے جائیں گے ۔سی ..مزید پڑھیں

جشن ولادت رسول اللہ پریادگاری ڈاک ٹکٹ اورسکہ جاری کرنے کی تجویز

کراچی(اے ایف بی) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے 1500ویں جشن ولادتِ رسول اللہ صلی علیہ والہ وسلم پر یادگاری ڈاک ٹکٹ اور سکہ جاری کرنے کی تجویز دے دی۔تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے وزیراعظم شہباز شریف کو ..مزید پڑھیں

امریکا میں 2026 فیفاورلڈ کپ کے دوران 48 ممالک کے سربراہان کی آمد متوقع

واشنگٹن (اے ایف بی)امریکا میں 2026 کے فیفا ورلڈ کپ کی تیاریاں عروج پر ہیں ۔ امریکی حکومت کو توقع ہے کہ اس عالمی فٹبال مقابلے میں حصہ لینے والے 48 ممالک کے سربراہان مملکت اپنے اپنے ملک کے افتتاحی ..مزید پڑھیں

فیاض الحسن چوہان ،ماضی حال اور مستقبل ؟

تحریر ، شہزاد چوہدری کچھ باتوں پہ کچھ یادوں پہ افسوس ہوتا ہے۔یہ فیاض الحسن چوہان اچھا بھلا تھا۔اچھے باپ کا بیٹا تھا۔سمجھدار تھا،لائیک تھا،بہادر تھا دبنگ تھا اور محبت کرنے والا انسان تھا۔اسے کیا ہوگیا ۔وقت بہت کچھ بدل ..مزید پڑھیں

پنجاب: سکولوں میں افسروں کو گلدستے اور تحائف پیش کرنے پر پابندی

راولپنڈی (مدثر رحیم قریشی ِاے ایف بی) پنجاب کے سکولوں میں سرکاری افسران کو دوروں کے دوران گلدستے اور تحائف پیش کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ذرائع کے مطابق سیکرٹری ایجوکیشن نے تمام اضلاع کے سی سی اوز ایجوکیشن ..مزید پڑھیں

بیوہ کو تاحیات پنشن ملے گی، پنجاب حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

اسلام آباد (خاورنواراجہ) پنجاب سول سروس پنشن رولز میں ترامیم کر دی گئیں جس کے بعد سرکاری ملازم کی وفات کے بعد بیوہ کو تاحیات پنشن ملے گی۔گورنر پنجاب کی منظوری کے بعد صوبائی محکمہ خزانہ نے نوٹیفیکیشن جاری کر ..مزید پڑھیں

راولپنڈی بورڈ کا نویں جماعت کے امتحان نتائج کا اعلان

راولپنڈی ( اے ایف بی )بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن، راولپنڈی نے امتحان نہم سالانہ 2025ء کے نتائج کا اعلان کردیا ۔ اس حوالے سے بورڈ آفس میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں چیئرمین تعلیمی بورڈ، راولپنڈی ..مزید پڑھیں

عمران خان نے محمود اچکزئی کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کیلئے نامزد کر دیا

اسلام آباد (خاورنواراجہ) بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے اپوزیشن اتحاد کے سربراہ محمود خان اچکزئی کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کیلئے نامزد کر دیا۔ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے اڈیالہ جیل میں ..مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا، کشمیر، گلگت میں بارشوں اور کلاؤڈ برسٹ سے تباہی، 78 افراد جاں بحق

مظفر آباد، باجوڑ، گلگت، مانسہرہ بونیر: (اے ایف بی) شدید بارشوں، کلاؤڈ برسٹ اور سیلابی ریلوں نے آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا میں تباہی مچا دی، مختلف واقعات میں مجموعی طور پر 78 افراد جان کی بازی ہار ..مزید پڑھیں

حکومت پنجاب کا 9ویں سے 12ویں جماعت تک تعلیمی ادارے 18 اگست سے کھولنے کا اعلان

راولپنڈی (مدثر رحیم قریشی ) حکومت پنجاب نے فیصلہ کیا ہے کہ صوبے بھر کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں جماعت نہم سے بارہویں تک کی کلاسز 18 اگست 2025 سے شروع ہوں گی۔ محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب ..مزید پڑھیں