الیکشن کمیشن کا  چوہدری شجاعت کو پارٹی سربراہ ،طارق بشیر چیمہ کو سیکرٹری جنرل برقرار رکھنے کا  حکم

اسلام آباد (اے ایف بی)  الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چوہدری شجاعت حسین کو مسلم لیگ ق کا سربراہ اور طارق بشیر چیمہ کو سیکرٹری جنرل برقرار رکھنے کا حکم دیدیا۔ جمعہ کو  الیکشن کمیشن میں چیف الیکشن کمشنر کی ..مزید پڑھیں

ممنوعہ فنڈنگ، ایف آئی اے نے پی ٹی آئی کے خلاف کارروائی شروع کردی

اسلام آباد: (اے ایف بی)الیکشن کمیشن میں ممنوعہ فنڈنگ ثابت ہونے پر تحریک انصاف فنانس ونگ ممبران کے خلاف وفاقی تحقیقات ادارے نے کارروائی کا آغاز کردیا۔ مطابق فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کی جانب سے ممنوعہ فنڈنگ ..مزید پڑھیں

سی ای اوایجوکیشن کی تعیناتی اساتذہ کے پرامن مظاہرہ پرپولیس کا دھاوا لاٹھی چارج متعدد اساتذہ زخمی اورگرفتار

راولپنڈی(اے ایف بی ) اعظم کاشف کی بطور سی ای او ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی تیسری بار نامزدگی پر پنجاب ٹیچرز یونین، پنجاب ایجوکیٹر ایسوسی ایشن، آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن، ایس ای ایس ٹیچرز یونین اور دیگر اساتذہ کی تنظیموں ..مزید پڑھیں

ایشیاکپ اور نیدر لینڈ کیخلاف قومی ٹیم کا اعلان ہوگیا

کراچی (اے ایف بی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے دورہ نیدر لینڈ اور ٹی20 ایشیاکپ کیلئے قومی اسکواڈز کااعلان کردیا گیا۔آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ سپر لیگ میں شامل نیدر لینڈز کے خلاف تین میچز کے لیے 16 ..مزید پڑھیں

پاک فوج کے لاپتہ ہیلی کاپٹر کا ملبہ مل گیا، کور کمانڈر کوئٹہ سمیت تمام 6 افسران شہید

راولپنڈی(اے ایف بی) بلوچستان میں پاک فوج کے لاپتہ ہیلی کاپٹر کا ملبہ مل گیا جس میں سوار کور کمانڈر سمیت تمام 6 افسران کی شہادت کی تصدیق ہوگئی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ..مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کیخلاف غیر قانونی فنڈز ثابت، الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد(اے ایف بی) الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس فیصلہ سنادیا ہے۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا محفوظ فیصلہ سنایا، چیف الیکشن کمشنر سکندرراجہ نے فیصلے میں کہا کہ ..مزید پڑھیں

عدم اعتماد سے قبل پی ڈی ایم اعلامیے میں نواز شریف کی مرضی شامل تھی، فضل الرحمان

پشاور(اے ایف بی) پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ عدم اعتماد سے قبل پی ڈی ایم کے اعلامیے میں نواز شریف کی مرضی بھی شامل تھی۔ عدم اعتماد سے قبل ایک رائے تھی کہ ..مزید پڑھیں

پاکستان اسٹیل سے 10 ارب روپے کا میٹریل چوری ہونے کا انکشاف

کراچی(اے ایف بی) ملکی تاریخ کی سب سے بڑی چوری سامنے آگئی، پاکستان اسٹیل سے تقریباً 10 ارب روپے مالیت کا میٹریل چوری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ پاکستان اسٹیل میں ملکی تاریخ کی سب سے بڑی چوری سامنے آئی ..مزید پڑھیں

طلبا کیلئے بڑی خبر، میٹرک کے100 نمبر بڑھانے کا فیصلہ

لاہور(اے ایف بی)نہم اور دہم جماعت کے طلبا کیلئے اہم خبر، میٹرک کے سالانہ امتحان میں ٹوٹل مارکس 1100 سے بڑھا کر 1200 کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق 100 نمبر بڑھانے کا فیصلہ قرآن مجید کا مضمون کورس ..مزید پڑھیں