وزیراعظم نے گھریلو صارفین کو بلا تعطل گیس فراہمی کی ہدایت کردی

اسلام آباد ( اے ایف بی) وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے گھریلو صارفین کو صبح 5 سے رات 10 بجے تک بلا تعطل گیس فراہمی کی ہدایت کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ..مزید پڑھیں

کراچی یونیورسٹی نے جسٹس طارق جہانگیری کی ڈگری جعلی قراردیدی

اسلام آباد (اے ایف بی) کراچی یونیورسٹی نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری جعلی قرار دیدی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انتظامیہ کراچی یونیورسٹی کی طرف سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرائی جانے والی رپورٹ میں کہا گیا ہے ..مزید پڑھیں

امریکا کا افغانستان میں چھوڑا اسلحہ پاکستان کیخلاف استعمال ہونے کی تصدیق

واشنگٹن (اے ایف بی) امریکا نے افغانستان میں چھوڑا اسلحہ پاکستان کیخلاف استعمال ہونے کی تصدیق کر دی گئی۔امریکی سپیشل انسپکٹر جنرل برائے تعمیر نو افغانستان کی جاری کردہ آڈٹ رپورٹ کے مطابق امریکا کا چھوڑا ہوا اسلحہ کالعدم ٹی ..مزید پڑھیں

وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس،گوادر اور گلگت بلتستان میں بجلی کے منصوبوں کی منظوری

اسلام آباد (اے ایف بی )وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت پاور سیکٹر میں جاری اصلاحات پر جائزہ اجلاس میں گوادر اور گلگت بلتستان میں بجلی کے منصوبوں کی منظوری دی گئی۔ وزیراعظم نے خصوصی ہدایت کی ہے کہ ..مزید پڑھیں

بھارت کسی خودفریبی یا گمان میں نہ رہے، اگلی بار جواب زیادہ شدید ہوگا: فیلڈ مارشل

راولپنڈی ( اے ایف بی) چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ بھارت کسی خود فریبی یا گمان میں نہ رہے، اگلی بار جواب پہلے برق رفتار اور شدید ہوگا۔تینوں مسلح افواج کے افسران ..مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ2026، کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا

اسلام آباد(خاورنوازراجہ)فیفا ورلڈ کپ 2026ء_ کا اعلان کردیا گیا جس کیلئے 48 ٹیموں کو 12 گروپس میں تقسیم کیا گیا ہیفیفا ورلڈ کپ 2026ء کا میگا ایونٹ اگلے برس تین ممالک میں کھیلا جائے گا، امریکا، کینیڈا اور میکسیکو مشترکہ ..مزید پڑھیں

پنجاب میں ون ڈش پابندی کی خلاف ورزی اورغیر ضروری لاؤڈ سپیکراستعمال پرکریک ڈاؤن کا فیصلہ

لاہور ( اے ایف بی) پنجاب حکومت نے صوبے میں ون ڈش پابندی کی خلاف ورزی اور غیر ضروری لاؤڈ سپیکر استعمال کرنے پر کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر میں ون ڈش کی ..مزید پڑھیں

بلوچستان میں کالعدم تنظیم کے کمانڈر نے 100 ساتھیوں سمیت ہتھیار ڈال دیئے

کوئٹہ ( اے ایف بی) بلوچستان کے علاقے سوئی میں کالعدم تنظیم کے کمانڈر سمیت ایک سو سے زائد افراد نے ہتھیار ڈال دیئے۔حکام کے مطابق بلوچستان میں مسلح افراد نے ہتھیار پھینک کر پاکستان کا جھنڈا تھام لیا، ریاست ..مزید پڑھیں

پنجاب میں ڈرائیونگ کی کم از کم عمر 16 سال مقرر،ای چالان سسٹم مزید سخت کرنے کا فیصلہ

لاہور (اے ایف بی) صوبہ پنجاب میں ڈرائیونگ کی کم از کم عمر 16 سال مقرر کرتے ہوئے ای چالان سسٹم مزید سخت کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ اس حوالے سے اپنے ایک بیان میں سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب ..مزید پڑھیں