خوشخبری، رواں سال مسجد نبویﷺ میں افطار کی رونقیں ہوں گی بحال

سعودی عرب (اے ایف بی) مسجد نبوی کی انتظامیہ نے اس سال ماہ رمضان میں افطار کیلئے دستر خوان لگانے کے امور کا جائزہ لیا ہے۔رمضان میں ان امور کی متعلقہ کمیٹی نے کورونا وائرس کے پیش نظر احتیاطی اقدامات ..مزید پڑھیں

حکومت کا بلدیاتی الیکشن ای وی ایم کے زریعے کرانے کا اعلان

اسلام آباد (اے ایف بی)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ای وی ایم مشین کے ذریعے ہوں گے جبکہ پنجاب میں بھی بلدیاتی انتخابات ای وی ایم پر کرانے کیلئے ..مزید پڑھیں

گریڈ ایک سے 7 کے سرکاری ملازمین بحال، اپر گریڈ کے ملازمین کو ٹیسٹ پاس کرنے کا حکم

اسلام آباد(اے ایف بی) سپریم کورٹ نے سرکاری ملازمین کی بحالی کی اپیلیں مسترد کردیں تاہم آرٹیکل 184/ 3 (از خود نوٹس) اور 187 کے اختیار کو استعمال کرتے ہوئے گریڈ ایک سے 7 کے سرکاری ملازمین کو بحال کردیا ..مزید پڑھیں

تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات دسمبر میں نہیں ہوں گی، طلبا کیلئے اہم خبر آگئی

اسلام آباد(اے ایف بی) این سی اوسی کے اجلاس میں اتفاق رائے سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات دسمبر میں نہیں، جنوری کے آخر میں ہوں گی۔تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن ..مزید پڑھیں

کینٹ بورڈ کا496پرائیویٹ کا لجز/سکولو ں کے تما م مالکان کوحتمی نو ٹسز جاری

راولپنڈی (اے ایف بی )راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ کی حدود میں واقع 496پرائیویٹ کا لجز / سکولو ں کے تما م مالکان کوحتمی نو ٹسز جاری کردیئے گئے ہیں جن میں تمام سکولوں /کالجوں 31دسمبر2021 سے قبل سکو ل خالی کرنے ..مزید پڑھیں

غیر رجسٹرڈ سکولوں کو قانونی دائے میں لانے کےلئے سروے کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی ( اے ایف بی)غیر رجسٹرڈ سکولوں کو قانون کے دائرے میں لانے کے لیے ضلع بھر میں سروے 30 دنوں میں مکمل کرنے کا ہدایت،پرائیویٹ ایجوکیشن پرووائیڈر رجسٹریشن اینڈ انفارمیشن سسٹم میں پائے جانے والے نقائص بارے آگاہ کرنے ..مزید پڑھیں

ایوان بالا سے صحافیوں کے تحفظ سمیت متعدد بلز منظور

اسلام آباد (اے ایف بی)حکومت نے سینیٹ سے صحافیوں کے تحفظ سمیت متعدد بلز اپوزیشن کے شور شرابے میں منظور کروا لیے۔اپوزیشن کے شور شرابے اور ہنگامہ آرائی کے باوجود حکومت نے سینیٹ سے متعدد بلز منظور کرا لیے ہیں۔ ..مزید پڑھیں