جامعات کے اساتذہ کا یکم مارچ سے ملک گیر احتجاج کا اعلان

اسلام آباد(اے ایف بی) جامعات کے اساتذہ نے یکم مارچ سے ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا۔ آل پاکستان یونیورسٹیز بی پی ایس ٹیچرزایسوسی ایشن (اپوبٹا) کی مرکزی نائب صدرڈاکٹر ریحانہ کوثر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعلان کیا کہ ..مزید پڑھیں

سکولوں میں لاؤڈ اسپیکر کے استعمال پر پابندی عائد

لاہور (اے ایف بی) سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے نجی سکولوں میں لاؤڈ اسپیکر کے استعمال پر پابندی عائد کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کے دارلحکومت لاہور کے نجی اسکولوں میں لاؤڈاسپیکر کےاستعمال پرپابندی عائد کردی گئی۔اس حوالے سے سکول ایجوکیشن ..مزید پڑھیں

مسجد مکتب سکولوں کو مڈل اور ہائی اسکول میں اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ

لاہور(اے ایف بی)محکمہ تعلیم نے مسجد مکتب اسکولوں کو مڈل اور ہائی اسکولوں میں اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ کرلیا، ہائی اسکول میں اپ گریڈ کرنے کے بعد 26 افراد پر مشتمل عملہ تعینات کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق مسجد ..مزید پڑھیں

تعلیمی اداروں میں حفظ قرآن کرانے کا فیصلہ

لاہور(اے ایف بی)پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کا پارٹنر تعلیمی اداروں میں حفظ قرآن کرانے کا فیصلہ، پیف سے منسلک سکولوں میں حفظ قرآن کی خصوصی کلاسز کا اجراء ہوگا۔تفصیلات کے مطابق پہلی بار پیف کے سکولوں میں حفظ قرآن کرایا جائے ..مزید پڑھیں

امتحانات اورپیپرپیٹرن کا طریقہ کارتبدیلی کرنےکا فیصلہ

لاہور(اے ایف بی) پنجاب ایگزمی نیشن کمیشن کا پہلی سے آٹھویں جماعت تک کے امتحانات اور پیپر پیٹرن کا طریقہ کار تبدیلی کرنےکا فیصلہ، پیک نے امتحانی نظام میں تبدیلیوں پر کام شروع کردیا،پائیلٹ پروجیکٹ میں کامیابی کے بعد موجودہ ..مزید پڑھیں

ناظرہ قرآن کیلئے الگ سے ٹیچر نہ رکھنے پر نجی سکولز کووارننگ جاری

لاہور(اے ایف بی)ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے ناظرہ قرآن کیلئے الگ سے ٹیچر نہ رکھنے پر نجی سکولز کو وارننگ جاری کردی، 2 فروری تک عربی ٹیچرز نہ رکھنے اور اساتذہ کا ریکارڈ ارسال نہ کرنے پر متعلقہ سکولوں کیخلاف سخت ..مزید پڑھیں

تعلیمی ایمرجنسی نافذ ؛سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا بڑا فیصلہ

لاہور(اے ایف بی) پنجاب بھر میں چالڈ لیبر میں اضافہ، سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا سال 2022 میں پنجاب کے سکولوں میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ،نئے سال کے آغاز پر سکولوں میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کرکے داخلے کئے جائیں ..مزید پڑھیں

سکولوں میں فرسٹ ایڈ کٹس رکھنا لازمی قرار

لاہور(اے ایف بی)سکولوں میں فرسٹ ایڈ کٹس رکھنا لازمی کردیا گیا،پانچ لاکھ اساتذہ کو فرسٹ ایڈ کٹ کے حوالے سے باقاعدہ تربیت دی جائے گی، ریسکیو 1122 کیجانب سے اساتذہ کو تربیت فراہم کیجائے گی۔سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے سرکاری ..مزید پڑھیں