پی ٹی آئی کے 11 اراکین قومی اسمبلی کے استعفے منظور

اسلام آباد (اے ایف بی)قومی اسمبلی کے اسپیکر راجا پرویز اشرف نے سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری سمیت پاکستان تحریک انصاف کے 11 اراکین اسمبلی کے استعفے منظور کرلیے۔قومی اسمبلی کے ترجمان نے کہا کہ اسپیکر قومی اسمبلی نے استعفے ..مزید پڑھیں

موسم گرما کی تعطیلات میں اضافہ ہوگا یا نہیں؟ اہم خبر

لاہور(اے ایف بی) اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے صوبہ بھر میں موسم گرما کی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ مسترد کردیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے چھٹیوں میں مزید 2 ہفتے کی توسیع کا فیصلہ مسترد ..مزید پڑھیں

سری لنکا نے پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں شکست سے دوچار کردیا

گال(اے ایف بی) سری لنکا نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو 246 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے کر سیریز ایک ایک سے برابر کردی۔گال کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں ..مزید پڑھیں

تحریک انصاف کو بڑا دھچکا، اہم رہنما گرفتار

کراچی (اے ایف بی) پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا لگ گیا، اینٹی کرپشن پولیس نے اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کوگرفتار کرلیا۔ترجمان کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے اہم رہنما حلیم عادل شیخ کو جامشورو میں گرفتار ..مزید پڑھیں

ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ مسترد ،سپریم کورٹ نے پرویز الہٰی کو وزیراعلیٰ قرار دے دیا

اسلام آباد (اے ایف بی)سپریم کورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے حوالے سے ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کی جانب سے مسلم لیگ(ق) کے 10 ووٹ مسترد کرنے کی رولنگ رد کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ..مزید پڑھیں

ایجوکیشن اتھارٹی نے سکول سربراہان کو بڑا حکم دے دیا

لاہور(اے ایف بی)موسم گرماء کی تعطیلات کا اختتام،ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیزنے تمام سکول سربراہان کو آخری ہفتہ صفائی مہم چلانے کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق موسم گرماء کی تعطیلات کا اختتام، تمام سکولوں کو آخری ہفتہ صفائی مہم ..مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن کو بڑا دھچکا، رکن صوبائی اسمبلی ڈی نوٹیفائی

اسلام آباد (اے ایف بی) الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے حلقہ 241 بہاولنگر سے صوبائی اسمبلی کے رکن کاشف محمود کو ڈی نوٹیفائی کر دیا۔الیکشن کمیشن کے مطابق سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں نوٹی فیکیشن جاری کیا ..مزید پڑھیں

چالیس رکنی کابینہ بنائی گئی مگر حمزہ نے فیصل آباد کو نمائندگی نہیں دی، چودھری شیر علی

 فیصل آباد  (اے ایف بی)  مسلم لیگ ن کے رہنما چودھری شیر علی نے کہاہے کہ وزیراعظم شہباز شریف سے کہنا چاہتا ہوں شہباز شریف! رزلٹ نہیں آ رہا۔ چالیس رکنی کابینہ بنائی گئی مگر حمزہ نے فیصل آباد کو ..مزید پڑھیں