سیاحتوں کے لیے خوشخبری ، ٹکٹ کے ساتھ سیاحتی ویزہ فری



سعودی عرب(اے ایف بی)   سعودی عرب کی فضائی کمپنی سعودیہ ائیر لائنز اپنے ساتھ سفر کے لیے ٹکٹ خریدنے پر سیاحوں کو مملکت کا سیاحتی ویزہ لگوا کر دے گی۔ اس امر کا اعلان کمپنی کے ترجمان عبداللہ الشھرانی نے کیا ہے۔ ترجمان سعودیہ ائیر کے بقول اس سکیم کو ‘ اللہ کے مہمان ‘ کا نام دیا گیا ہے۔  یہ سیاحتی ویزہ چار دن کے لیے ہو گا۔ ویزے کی اس مدت کے دوران عمرہ بھی کیا جا سکے گا اور سیاحتی سرگرمیاں بھی ممکن ہوں گی۔ اعلان میں بتایا گیا ہے کہ ویزے کا حصول سیاح حضرات انٹر نیٹ کے ذریعے بھی ممکن بنا سکیں گے۔ ویزے کے اجرا کی یہ سہولت فضائی کمپنی نے سعودی وزارت خارجہ اور وزارت حج و عمرہ کے 

اپنا تبصرہ بھیجیں