گورنرپنجاب نے وزیراعلیٰ پنجاب کو ڈی نوٹیفائی کردیا

لاہور(اے ایف بی) گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو ڈی نوٹیفائی کردیا۔گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کی جانب سے چوہدری پرویز الٰہی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے اعتماد کا ووٹ نہ لینے پر وزیراعلیٰ اور صوبائی کابینہ آئینی طور پر غیر فعال ہوگئی ہے زرائع کا کہنا تھا کہ ن لیگ کی جانب سے گورنر پنجاب پر دباؤ ڈالا جارہا ہے اور پرویز الٰہی کو ڈی نوٹیفائی کرنے پر رضامند کرنے کی کوششیں کی جارہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں