سرکاری افسر یا اہلکار کو ’سر‘ کہہ کرنہ پکارا جائے، وزیراعظم آزاد کشمیر کی ہدایت

اسلام آباد (اے ایف بی)آزاد کشمیر کے وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے حکم جاری کیا ہے کہ کسی سرکاری افسر، اہلکار یا پبلک سرونٹ کو سرکہہ کرنہیں پکارا جائے گا۔وزیراعظم کا کہنا ہے کہ خاتون ہونے کی صورت میں مؤدبانہ الفاظ میم، بہن اور ماں جی وغیرہ کہہ کر پکارا جائےگا۔ دفاتر میں عام شہریوں کو سرکاری ملازمین کی نسبت ترجیح دی جائے گی۔انہوں نے ہدایت کی کہ معمر افراد سرکاری دفاتر سے متعلق اپنے کام کیلئے دفتر نہیں جائیں گے بلکہ معمر افراد کے کام سرکاری اہلکار خود انکےگھر جا کر انجام دیں

اپنا تبصرہ بھیجیں