تحریک انصاف آزادکشمیربھر کی تمام تنظمیں تحلیل

اسلام آباد (اے ایف بی)تحریک انصاف آزادکشمیر کے صدر سردارتنویر الیاس نے آزارکشمیر بھر کی تنظمیں تحلیل نئی تنظیم سازی کےلیے محترک نواجونوں کو اضلاع ، تحصیلوں کی سطح پر اگے لانے کا فیصلہ جن اضلاع تحصلیوں میں گروپ بندی ہے وہاں دونوں گروہوں کو تنظیم سازی کےلیے اعتمادمیں لیاجائے گا

ذرائع نے بتایا کہ تحریک انصاف آزادکشمیر کے صدر سردار تنویر الیاس نے آزادکشمیر بھر میں تحریک انصاف کو محترک اور فعال بنانے کےلیے پرانی تنظیموں کو تحلیل کردیا ہے نئی تنظیم سازی کو مراحلہ وار مکمل کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس سلسلے میں تحریک انصاف آزادکشمیر کے جنرل سیکرٹری راجہ منصور خان کو تنظیمیں تحلیل کرنے کا نوٹیکفیشن جاری کرنے کی ہدایت کردی نئی تنظیم سازی مشاورت سے مکمل کی جائے گی

اپنا تبصرہ بھیجیں

Protected with IP Blacklist CloudIP Blacklist Cloud