معروف بالی وڈ اداکارائیں ماضی میں کیسی دِکھتی تھیں؟

نی دہلی (اے ایف بی) آج ہم آپ کو بالی وڈ کی معروف اداکاراؤں کی ماضی کی تصاویر دکھائیں گے جسے دیکھ کر شاید آپ بھی اپنی پسندیدہ اداکارہ کو پہچاننے سے انکار کر دیں گے۔تو چلیں دیکھتے ہیں کہ بالی وڈ اداکارہ دیشا پٹانی، اداکارہ انوشکا شرما اور سارہ خان ماضی میں کیسی دِکھتی تھیں۔

بالی وڈ فلم ایم ایس دھونی، ملنگ اور باغی 2 میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی دیشا پٹانی کی ماضی کی اس تصویر کو دیکھنے کے بعد آپ کو بھی ایسا ہی لگ رہا ہوگا کہ یہ اب اتنا کیسے بدل گئیں۔بالی وڈ کے معروف اداکار سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان ماضی میں موٹاپے کا شکار تھیں اور انہوں نے اپنا وزن کم کرنے کے لیے بے حد محنت کی ہے۔

بالی وڈ فلم ‘رب نے بنا دی جوڑی’ سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ نے اپنے کیریئر کا آغاز ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھ کر کیا تھا اور ماضی میں وہ ایسی دِکھتی تھیں۔

معروف بالی وڈ اداکارائیں ماضی میں کیسی دِکھتی تھیں؟” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں

Protected with IP Blacklist CloudIP Blacklist Cloud