ارطغرل غازی‘ کے مشہور کردار کی پاکستان پہنچ گے

اسلام آباد(اے ایف بی) پاکستان میں مقبولیت کےجھنڈے گاڑنے والے تاریخی ڈرامہ’دیرلیش ارطغرل‘ یا ’ ارطغرل غازی‘میں عبدالرحمٰن غازی کا کردار ادا کرنے والے تُرک اداکار جلال اپنی ٹیم کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئےپاکستان پہنچے کی اطلاع انہوں انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے دی جس پر پاکستانی مداحوں نے ان کو خوش آمدید کہا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا

،تُرک اداکار جلال نے انسٹاگرام سٹوری میں تصاویر شئیر کرتے ہوئے لکھا کہ ’اسلام علیکم پاکستان۔مزید بیان کیا کہ ’اسلام آباد ایک خوبصورت شہر ہے۔‘پاکستان پہنچنے پر انہوں نے انسٹاگرام سٹوری میں ایک ویڈیو کلپ شیئر کی جس میں موسیقار بڑے ہی خوبصورت انداز میں تبلہ اور رباب بجاتے نظر آرہے ہیں۔اس شیئر کی گئی ویڈیو میں تُرک اداکار جلال نے بتایا کہ میں ’اسلام آباد، پاکستان ہوں‘علاوہ ازیں انہوں نےاسلام آباد کا شکریہ بھی ادا کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

Protected with IP Blacklist CloudIP Blacklist Cloud