حاجی احسان دانش کے چچا زاد بھائی دلدار احمد خان کی وفات پرویڈیو تعزیتی ریفرنس، ایصال ثواب کیلئے دعا

سعودی عرب(اے ایف بی)موت ایک ایسی حقیقت ہے جس سے کوئی انکار نہیں کرسکتا اور کب آنی ہے اور کیسے آنی ہے اس کا کسی کو علم نہیں جس کا جس طرح وقت مقرر ہے اسی طرح ہر انسان نے چلے جانا ہے پاکستان مسلم لیگ نون آزاد کشمیر کے صدر کشمیر اورسیز فورم کے جنرل سیکریٹری حاجی احسان دانش کے چچا زاد بھائی دلدار احمد خان اچانک ہارٹ اٹیک کی وجہ سے اس دنیا فانی سے ہمیشہ ہمیشہ کے لئے رخلت فرما گئے۔ مرحوم ایک خوش اخلاق اور نیک انسان تھے چھوٹوں کے ساتھ پیار اور بڑوں کا احترام کرتے تھے ہمیں ان سے بہت امیدیں وابستہ تھیں وہ آدھے راستے میں چھوڑ کر ہم سے ہمیشہ ہمیشہ کے لئے جدا ہوگئے۔ ان کے اعزاز میں زوم لنک ویڈیو کانفرنس کے زریعے ریاض سعودی عرب میں تحزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان آور کشمیر کی نامور شخصیات نے شرکت کی سابق چیئرمین علما مشایح حافظ طارق محمود سابق نائب امیر جماعت اسلامی سابق امیدوار حلقہ 6 مظفرآباد ڈاکٹر مشتاق خان مفتی سلطان محمود چیرمین اورسیز فورم سردار رزاق خان صدر پاکستان مسلم لیگ ن خالد اکرم رانا کشمیر ویلفیئر آرگنائزیشن کے جنرل سیکرٹری راجہ مظفر خان صدر پیپلز پارٹی ریاض ریجن احسن عباسی پیپلز پارٹی گلف کے جنرل سیکرٹری خالد رانا پاکستان پیپلز پارٹی بزنس فورم گلف کے چیرمین اصغرقریشی لبریشن فرنٹ الریاض کے صدر عامر چشتی پروفیسر افتخار شاہین کشمیر اورسیز فورم کے وائس چیرمین ذاکر خان پاکستان مسلم لیگ کے ایگزیکٹو ممبر چوہدری محمد یوسف جٹ مسلم کانفرنس سعودی کے صدر سردار محمد اشفاق پیپلز یوتھ آرگنائزیشن گلف کے جنرل سیکرٹری وقاص عنایت اللہ چیرمین اہلیان ریاض قاضی اسحاق میمن مسلم لیگ کے ایگزیکٹو ممبر انور کھوکھر رانا عدیل دبئی سے راجہ امجد مسلم لیگ ن ریاض کے جنرل سیکرٹری زاہد لطیف سندو پاکستان سے میاں نصار ایڈوکیٹ۔ راجہ ارباب ایڈوکیٹ راجہ علی “کشمیر پریس کلب ریاض ریجن کے صدر ملک محمد جہانگیر جماعت اسلامی آزاد کشمیر کے صدر محمد شفیق ، مسلم لیگ ن کے ایگزیکٹو ممبر سرار شعیب کشمیر اوورسیز فورم کے وائس چیئرمین سردار سلیم آفتاب، جمعیت علمائے اسلام کے عاصم آفتاب, کشمیر اورسیز فورم کے وائس چیئرمین سردار محمد نصیر انٹرنیشنل کشمیر پریس کلب کے جنرل سیکرٹری ایڈووکیٹ سردار طارق ایوب، انٹرنیشنل کشمیر پریس کلب کے سیکریٹری نشرواشاعت راجہ نوید الرحمان ، بشارت عباسی ، سردار محمد رشید خان ،جماعت اسلامی کے قاری محمد ذاکر جذبی، وائس چیئرمین کشمیر اوورسیز فورم ذاکر حسین خان، سردار محمد نعیم افریق، سردار طارق رئیسانی، چوہدری جہانگیر بدر ، سردار ظفر علی خان ،سردار سہیل اصغر، سردار فاروق اور ساجد محمود شامل ہیں مرحوم کے لئے معغفرت کی اور مرحوم کی اعلی سماجی فلاحی سوشل خدمات پر ان کو خراج تحسین پیش کیا گیا آخر میں صاحبزادہ سلطان محمود نے ملک و قوم کی ترقی اور خوشحالی اور سلامتی کیلے بھی دعا کی اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس نے اعلی مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل اجر عظیم عطا کرے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں