حکومت پنجاب کا نوجوانوں کے لیے روزگار سکیم شروع ،وزیراعلی نے افتتاح کردیا

لاہور (اے ایف بی) وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے پنجاب کی تاریخ کی سب سے بڑی روزگار سکیم کا افتتاح کر دیا۔پنجاب روزگار سکیم کے تحت خواتین کو کم مارک اپ پر قرضہ ملے گا، پنجاب روزگار سکیم کے تحت 23 ..مزید پڑھیں

پلاٹ مالکان سے ٹیکس وصولی کےلئے حکمت عملی تیار

لاہور( اے ایف بی)صوباٗئی کواپر یٹو ہاوَسنگ ڈیپارٹمنٹ نے پنجاب بھرسے خالی پلاٹوں پر پراپرٹی ٹیکس ادا نہ کرنے والون کی ایکسائزڈیپارٹمنٹ اور ہاوَسنگ سکیموں سے خالی پلاٹوں کی تفصیلات مانگ لیں ۔ محکمہ ایکسائز پنجاب بھر میں 41 لاکھ ..مزید پڑھیں

بیوروکریسی کی کارکردگی کا جائزہ لینے کےلیے خصوصی کمیٹیاں تشکیل

لاہور (اے ایف بی)وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر کمیٹیاں محکمانہ کارکردگی کا جائزہ لیں گی اس سلسلے میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے صوبائی وزرا کی کمیٹیاں تشکیل دے دیں، کمیٹیاں محکمانہ کارکردگی کا جائزہ لیں گی۔ خصوصی کمیٹیاں ..مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری 32سال کے ہو گئے ،

راولپنڈی( اے ایف بی)ملک بھر کی طرح راولپنڈی اسلام آباد میں بھی پاکستان پیپلزپارٹی ضلع ، سٹی اور تحصیلوں کی تنظیموں نے بلاول بھٹو زرداری کی 32ویں سالگرہ منائی ان کیلئے نیک خواہشات کااظہار کیا ، درارعمر کیلئے دعا کی ..مزید پڑھیں

جنس بدل کرشادی ،کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری

راولپنڈی( اے ایف بی)لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں لڑکی کی لڑکی سے شادی سکینڈل کی سماعت ،بینچ نے کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی جنس تبدیل کرکے شادی کرنے کے معاملہ پر لاہور ہائی کورٹ ..مزید پڑھیں

خواجہ سرا کا جواء کرانے کا انکشاف، پولیس کا چھاپہ 11جواری دھرلیے

راولپنڈی ( اے ایف بی ) تھانہ نیو ٹاوَن کی حدود میں خواجہ سرا کا جواء کرانے کا انکشاف، پولیس نے مخبر کی اطلاع پر چھاپہ مارکر خواجہ سراسمیت11جواریوں کو گرفتارکرلیا اور داوپر لگی رقم، موبائل فونز اوردیگر سامان قبضہ ..مزید پڑھیں

حریم شاہ او رمفتی عبدالقوی کے درمیان جھگڑا،ویڈیو کال منظر عام پر

اسلام آباد(اے ایف بی) ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ اور متنازعہ مذہبی سکالر مفتی عبدالقوی کے درمیان ہونے والی ایک ویڈیو کال منظر عام پر آئی ہے جس میں حریم شاہ مفتی عبدالقوی کو خوب کھری کھوٹی سنا رہی ہیں ..مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ بار کے 5200وکلاء کے لائسنس معطل

لاہور(اے ایف بی )لاہور ہائیکورٹ بار کے ایک کروڑ 70لاکھ کے واجبات کی عدم ادائیگی کا معاملہ، لاہور ہائیکورٹ بار نے واجبات کی عدم ادائیگی پر 5200 وکلاء کے لائسنس معطل کردیئے، بار انتظامیہ نے 5 ہزار 707 وکلاء کو ..مزید پڑھیں

طوطے،چڑیاں قید کرکےفروخت کرنے والوں کےخلاف شکجہ تیار

لاہور (اے ایف بی)محکمہ وائلڈ لائف و فشریز کا سرعام چڑیاں ، طوطے فروخت کرنے والوں کیخلاف بڑا اقدام، چڑیا، طوطوں سمیت دیگر پرندوں کو قید کرکے بیچنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔صوبائی وزیر وائلڈ لائف اور ..مزید پڑھیں

موٹروے خاتون زیادتی کیس : مرکزی ملزم عابد کا دوست گرفتار، واقعے میں ملوث ہونے کا اعتراف

لاہور(اے ایف بی) موٹروے گجر پورہ خاتون زیادتی کیس میں پولیس نے مرکزی ملزم کا دوست شفقت نامی شخص کو گرفتار کرلیا، گرفتار شفقت نے واقعے میں ملوث ہونے کا اعتراف کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گجر پورہ خاتون ..مزید پڑھیں