وزیرِ اعلیٰ پنجاب کیلئے اعتماد کا ووٹ، پی ٹی آئی کو 3 ارکان کی مخالفت کا خدشہ

لاہور(اے ایف بی) وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے اعتماد کے ووٹ پر پی ٹی آئی کے پارٹی ذرائع کی جانب سے 3 ارکان کی مخالفت کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔پارٹی ذرائع کے مطابق فی الحال 3 ..مزید پڑھیں

پنجاب اور خیبرپختونخوا حکومتوں کا مارکیٹیں ساڑھے 8 بجے بند کرنے سے انکار

اسلام آباد /لاہور/پشاور(اے ایف بی)پنجاب اور خیبر پختو نخوا کی حکومتوں نے وفاق کے مارکیٹیں رات ساڑھے 8 بجے اور شادی ہالز 10 بجے بند کرنے کے فیصلے پر عمل درآمد کرنے سے انکار کردیا۔سینئر وزیر پنجاب میاں اسلم اقبال ..مزید پڑھیں

راولپنڈی؛ سرکاری ملازمتوں کا جھانسہ دے کر سیکڑوں شہریوں کو لوٹنے والا گرفتار

راولپنڈی(اے ایف بی) وزیر اعلی پنجاب و اعلی حکام کا پرسنل سیکریٹری و پروٹوکول آفیسر ظاہر کرکے دو ہزار شہروں کو ملازمتوں و سرکاری اداروں میں پھنسے کام کروانے کا جھانسہ دے کر لوٹنے والے جعل ساز کو پولیس نے ..مزید پڑھیں

استعفوں کی تصدیق؛ پی ٹی آئی ارکان 28 دسمبر کو قومی اسمبلی جائیں گے

اسلام آباد(اے ایف بی )استعفوں کی تصدیق کے لیے پاکستان تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی 28 دسمبر کو قومی اسمبلی جائیں گے۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی ارکان اسمبلی 28 دسمبر کو خیبر پختونخوا ہاؤس میں اکٹھے ہوں گے، عمران ..مزید پڑھیں

لاہورہائیکورٹ؛ پرویز الہی سے پنجاب اسمبلی نہ توڑنے کا حلف نامہ طلب 

لاہور(اے ایف بی) ہائی کورٹ کے فل بینچ کے رکن جسٹس عابد عزیز نے پرویز الٰہی کی درخواست پر سماعت کے دوران استفسار کیا کہ برطرفی کا نوٹیفکیشن معطل کریں تو کیا پرویز الٰہی اسمبلی فوری تحلیل کرینگے؟۔ گورنر پنجاب ..مزید پڑھیں

گورنرپنجاب نے وزیراعلیٰ پنجاب کو ڈی نوٹیفائی کردیا

لاہور(اے ایف بی) گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو ڈی نوٹیفائی کردیا۔گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کی جانب سے چوہدری پرویز الٰہی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے اعتماد کا ووٹ ..مزید پڑھیں

جنرل (ر) باجوہ کے عمران پر بہت احسانات ہیں احسان فراموشی نہ کی جائے، پرویز الہٰی

لاہور(اے ایف بی) وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ جب خان صاحب جنرل (ر) باجوہ کے خلاف بات کررہے تھے تو مجھے بہت برا لگا، جنرل (ر) باجوہ ہمارے محسن ہیں اور محسنوں کے خلاف بات نہیں کرنی ..مزید پڑھیں

عمران خان کا پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلی توڑنے کا اعلان

لاہور(اے ایف بی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے 23 دسمبر پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے جلسے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگلے جمعے کو ہم ..مزید پڑھیں