پہلی سے آٹھویں جماعت تک کے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری

لاہور(اے ایف بی)سکولوں میں سال 2023 میں پہلی سے آٹھویں جماعت تک کے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری کردیا۔ سکولوں میں پہلی سے آٹھویں جماعت کے امتحان کیلئے سوالیہ پیپرز پنجاب ایگزمینیشن کمیشن فراہم کرے گا۔سکولوں میں لارج سکیل اسسمنٹ ..مزید پڑھیں

میٹرک، انٹر میڈیٹ کے امتحانات کیلئے نیا سسٹم نافذ

لاہور(اے ایف بی)میٹرک اور انٹر کے لئے سپلیمنٹری امتحان ختم،فرسٹ سالانہ امتحان اور سیکنڈ سالانہ امتحان کا سسٹم نافذ،رواں سال میٹرک اورانٹر میڈیٹ کا سپلیمنٹری امتحان نہیں ہوگا۔تفصیلات کےمطابق تعلیمی بورڈ نے فرسٹ سالانہ امتحان اور سیکنڈ سالانہ امتحان کا ..مزید پڑھیں

سی ای او کی تعیناتی ،انکوائری کمیٹی قائم ۔ اساتذہ کا دھرنا ختم

راولپنڈی (اے ایف بی)ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی راولپنڈی کے سی ای او کی تعیناتی اساتذہ کلرلوں پر لاٹھی چارج اور مقدمات کے اندراج کے خلاف راولپنڈی ضلع بھر کے سینکڑوں اساتذہ کلرک سابق وزیر اعظم عمران خان کی رہائش گاہ بنی ..مزید پڑھیں

سی ای اوایجوکیشن کی تعیناتی اساتذہ کے پرامن مظاہرہ پرپولیس کا دھاوا لاٹھی چارج متعدد اساتذہ زخمی اورگرفتار

راولپنڈی(اے ایف بی ) اعظم کاشف کی بطور سی ای او ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی تیسری بار نامزدگی پر پنجاب ٹیچرز یونین، پنجاب ایجوکیٹر ایسوسی ایشن، آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن، ایس ای ایس ٹیچرز یونین اور دیگر اساتذہ کی تنظیموں ..مزید پڑھیں

موسم گرما کی تعطیلات میں اضافہ ہوگا یا نہیں؟ اہم خبر

لاہور(اے ایف بی) اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے صوبہ بھر میں موسم گرما کی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ مسترد کردیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے چھٹیوں میں مزید 2 ہفتے کی توسیع کا فیصلہ مسترد ..مزید پڑھیں

ایجوکیشن اتھارٹی نے سکول سربراہان کو بڑا حکم دے دیا

لاہور(اے ایف بی)موسم گرماء کی تعطیلات کا اختتام،ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیزنے تمام سکول سربراہان کو آخری ہفتہ صفائی مہم چلانے کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق موسم گرماء کی تعطیلات کا اختتام، تمام سکولوں کو آخری ہفتہ صفائی مہم ..مزید پڑھیں

اساتذہ اور اے ای اوز کیلئے ایک اور بڑی خوشخبری

لاہور ( اے ایف پی)11 ہزار اساتذہ اور 3 ہزار اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز کی مستقلی کا معاملہ،سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے اساتذہ اور اسٹنٹ ایجوکیشن افسران کی مستقلی کے لیے سمری وزیر اعلیٰ پنجاب کو ارسال کردی ۔تفصیلات کےمطابق 11 ہزار ..مزید پڑھیں

میٹرک پریکٹیکل اورانٹرمیڈیٹ کے پیپر ملتوی نوٹیفکیشن جاری

راولپنڈی (اے ایف بی)پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیئرپرسنزPBCC کے نوٹیفکیشن کی روشنی میں بورڈآف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن راولپنڈی کے زیر انتظام ہونے والے امتحان سالانہ انٹرمیڈیٹ(پارٹ ون)2022و پریکٹیکل امتحان میٹرک سالانہ 2022 بالترتیب 08 جولائی 2022 بروز جمعہ،16 جولائی ..مزید پڑھیں

انٹرمیڈیٹ کے امتحانات ملتوی ہونے کا امکان

لاہور(اے ایف بی)عید کی چھٹیاں اور ضمنی انتخابات ، انٹرمیڈیٹ کے امتحانات ملتوی ہونے کا امکان پیدا ہوگیا ۔پنجاب بورڈ کمیٹی چئیرمین کو مراسلہ لکھا ہے جس میں امتحانات ملتوی کرنے کی درخواست کی گئی ہے،درخواست میں کہا گیا ہے ..مزید پڑھیں

راجہ امجد اقبال ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کے سی ای او تعینات

راولپنڈی (اے ایف بی )سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی راولپنڈی کے سی ای او اعظم کاشف کی جگہ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (ایلمینٹری ) راجہ امجد اقبال کو سی ای او تعینات کردیا ،جو آج اپنا چارج سنبھالیں ..مزید پڑھیں