اساتذہ کے لئے بڑی خوشخبری

لاہور(اے ایف بی) پنجاب میں سکول اساتذہ کے تبادلوں کی پالیسی میں نرمی کر دی گئی۔ خواتین اساتذہ اور ہارڈ شپ کیسز والے اساتذہ کو سہولت دی جائے گی۔گھر سے دور پچاس کلو میٹر جانے والے اساتذہ کو خصوصی نمبر ..مزید پڑھیں

طلبہ تیاری پکڑیں؛ نہم،دہم کے سالانہ امتحانات کب شروع ہونگے؟

راولپنڈی (اے ایف بی)راولپنڈی تعلیمی بورڈ کے تحت میٹرک سکینڈ اینول امتحان2022 کل سے شروع48 امتحانی سنٹرز قائم، 17 ہزار 666امیدوار شرکت کرینگے، راولپنڈی تعلیمی بورڈ کے تحت میٹرک سکینڈ اینول2022 کے امتحان کا آغاز کل 06اکتوبر سے ہو گا،ریجن ..مزید پڑھیں

اساتذہ کے تبادلوں کے لئے نئی شرائط

لاہور(اے ایف بی) آئندہ سال 2023 میں ٹرانسفر فیز میں اساتذہ کے تبادلوں کا سابقہ ریکارڈ بھی چیک ہوگا۔ قواعدوضوابط سے ہٹ کر تبادلوں پر افسران کےخلاف بھی انکوائری کی جائے گی۔ تفصیلات کےمطابق آئندہ سال ٹرانسفر فیز میں اساتذہ ..مزید پڑھیں

ایجوکیٹرز کی بھرتیاں، صوبائی وزیرتعلیم نے بڑا اعلان کردیا

لاہور(اے ایف بی)صوبائی وزیرتعلیم پنجاب مرادراس نے کہا ہے سیلاب سے ساڑھے نو سو سکولز متاثر ہوئے ہیں۔ سیلاب زدہ علاقوں میں دو ارب اسی کروڑروپے سے سکول بحال کریں گے.وحدت روڈ قائد اعظم اکیڈمی فار ایجوکیشنل ڈویلپمنٹ میں میڈیا ..مزید پڑھیں

اساتذہ اورکلرکوں کااحتجاج سی ای او ایجوکیشن اتھارٹی راولپنڈی تبدیل

راولپنڈی (اے ایف بی ) راولپنڈی ضلع بھر کے کے کےاساتذہ اور کلرکوں کا احتجاج رنگ لے آیا ، سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے راولپنڈی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کے سی ای او اعظم کاشف کاگوجرانوالہ ٹرانسفر کر دیا ہے جبکہ ..مزید پڑھیں

پہلی سے آٹھویں جماعت تک کے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری

لاہور(اے ایف بی)سکولوں میں سال 2023 میں پہلی سے آٹھویں جماعت تک کے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری کردیا۔ سکولوں میں پہلی سے آٹھویں جماعت کے امتحان کیلئے سوالیہ پیپرز پنجاب ایگزمینیشن کمیشن فراہم کرے گا۔سکولوں میں لارج سکیل اسسمنٹ ..مزید پڑھیں

میٹرک، انٹر میڈیٹ کے امتحانات کیلئے نیا سسٹم نافذ

لاہور(اے ایف بی)میٹرک اور انٹر کے لئے سپلیمنٹری امتحان ختم،فرسٹ سالانہ امتحان اور سیکنڈ سالانہ امتحان کا سسٹم نافذ،رواں سال میٹرک اورانٹر میڈیٹ کا سپلیمنٹری امتحان نہیں ہوگا۔تفصیلات کےمطابق تعلیمی بورڈ نے فرسٹ سالانہ امتحان اور سیکنڈ سالانہ امتحان کا ..مزید پڑھیں

سی ای او کی تعیناتی ،انکوائری کمیٹی قائم ۔ اساتذہ کا دھرنا ختم

راولپنڈی (اے ایف بی)ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی راولپنڈی کے سی ای او کی تعیناتی اساتذہ کلرلوں پر لاٹھی چارج اور مقدمات کے اندراج کے خلاف راولپنڈی ضلع بھر کے سینکڑوں اساتذہ کلرک سابق وزیر اعظم عمران خان کی رہائش گاہ بنی ..مزید پڑھیں

سی ای اوایجوکیشن کی تعیناتی اساتذہ کے پرامن مظاہرہ پرپولیس کا دھاوا لاٹھی چارج متعدد اساتذہ زخمی اورگرفتار

راولپنڈی(اے ایف بی ) اعظم کاشف کی بطور سی ای او ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی تیسری بار نامزدگی پر پنجاب ٹیچرز یونین، پنجاب ایجوکیٹر ایسوسی ایشن، آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن، ایس ای ایس ٹیچرز یونین اور دیگر اساتذہ کی تنظیموں ..مزید پڑھیں