عارضی اوقات کار میں توسیع، سکول 31 جنوری تک ساڑھے نو بجے ہی کھلیں گے

لاہور (اے ایف بی) محکمہ سکول ایجوکیشن نے سکولوں میں چھٹیوں کے حوالے سے عارضی اوقات کار میں مزید توسیع کردی، سکول 31 جنوری تک ساڑھے نو بجے ہی کھلیں گے۔محکمہ سکول ایجوکیشن نے موسم کی شدت کو دیکھتے ہوئے ..مزید پڑھیں

پنجاب  بھر کے  اساتذہ کے لئے خوشخبری  8 ہزار اساتذہ کو ترقیاں  مل گئیں

، لاہور(اے ایف بی) ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے 8 ہزار اساتذہ کو ترقیاں دے دیں۔ سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے 2ماہ میں اساتذہ کو ریکارڈ ترقیاں دیں،گریڈ 14 سے 15میں اساتذہ کو سب سے زیادہ ترقیاں دی گئیں،گریڈ 14کے 3 ہزار 742اساتذہ کو ..مزید پڑھیں

اساتذہ کےلیے بری خبر ؛ چھٹیوں میں بھی سکول آنا پڑے گا ؟

لاہور(اے ایف بی)سرکاری سکول سربراہان کو چھٹیوں میں بھی سکول آنے کا پابند کردیا گیا۔ ایجوکیشن اتھارٹی کے مطابق چھٹی کرنے پر متعلقہ سکول سربراہان کیخلاف سخت کاروائی کی جائے گی۔سکول سربراہان اینرولمنٹ اور ڈینگی سمیت انتظامی و دفتری معاملات ..مزید پڑھیں

سکولوں میں ہیلتھ سکریننگ پروگرام شروع کرنےکافیصلہ

لاہور (اے ایف پی)نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے معصوم بچوں کو تھیلیسیمیا اور دوسری خطرناک بیماریوں سے بچانے کیلئے سکول کی سطح پر سکریننگ کا فیصلہ کیاہے۔ یہ بات نگران صوبائی وزیرصحت ڈاکٹرجاویداکرم نے اپنی زیرصدارت محکمہ صحت کے ..مزید پڑھیں

کالجز اور یونیورسٹیز میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

لاہور( اے ایف بی) کالجز اور یونیور سٹیزمیں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا، 6 جون کو کالجز اور یونیورسٹیز بند ہوجائیں گی.سیکرٹری ہائیرایجوکیشن جاوید اختر محمود نےچھ جون سے کالجز اوریونیور سٹیزمیں موسم گرما کی تعطیلات کا ..مزید پڑھیں

ایس ایس اساتذہ کی گریڈ 17 میں ہیڈماسٹر ترقی

راولپنڈی (اے ایف بی ) سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے 144 ایس ایس اساتذہ کو گریڈ 17 میں ہیڈماسٹر ترقی دے دی ، گورنمنٹ ہائی سکولوں کی خالی آسامیوں پر تعیناتیوں کے احکامات بھی جاری کردیئے، گزشتہ روز ڈیپارٹمنٹ پروموشن ..مزید پڑھیں

طلبا کیلئے اہم خبر، امتحانی پالیسی تبدیل

لاہور(اے ایف بی ) تعلیمی بورڈز کے تحت امتحانی پالیسی میں تبدیلی، طلبا کو ایڈیشنل سبجیکٹ کا امتحان دینے کی اجازت دے دی گئی،نئی پالیسی کا اطلاق آئندہ سالانہ امتحانات 2024 سے ہوگا.تعلیمی بورڈز کے تحت امتحانی پالیسی میں تبدیلی ..مزید پڑھیں

پنجاب کے اسکولوں میں گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا

لاہور(اے ایف بی) پنجاب کے اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق محکمہ اسکول ایجوکیشن نے موسمِ گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے ..مزید پڑھیں