عارضی اوقات کار میں توسیع، سکول 31 جنوری تک ساڑھے نو بجے ہی کھلیں گے

لاہور (اے ایف بی) محکمہ سکول ایجوکیشن نے سکولوں میں چھٹیوں کے حوالے سے عارضی اوقات کار میں مزید توسیع کردی، سکول 31 جنوری تک ساڑھے نو بجے ہی کھلیں گے۔محکمہ سکول ایجوکیشن نے موسم کی شدت کو دیکھتے ہوئے ..مزید پڑھیں

نہم و دہم سالانہ امتحانات 2024 کیلئے ڈیٹ شیٹ جاری

لاہور(اے ایف بی )پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز نے نہم و دہم سالانہ امتحانات 2024 کیلئے عارضی ڈیٹ شیٹ جاری کردی تفصیلات کے مطابق یکم مارچ سے میٹرک کے پیپز شروع ہونگے،پہلا پیپر سوکس اور تاریخ پاکستان کا ہوگا،2 مارچ ..مزید پڑھیں

تعلیمی اداروں میں منشیات کےمتعلق ہولناک حقائق سامنے آ گئے

اسلام آباد( اے ایف بی) اسلام آباد کے سکولوں اور کالجوں میں منشیات کے استعمال کے سکینڈل کی ہولناک تفصیلات سامنے آ گئیں۔منشیات سے متعلق تشویش ناک حقائق پر مبنی رپورٹ وزارت داخلہ کو جمع کروا دی گئی ۔ اسلام ..مزید پڑھیں

عام انتخابات کی تیاریاں: محکمہ تعلیم کا سٹاف کیلئے افسران کو مراسلہ

پشاور (اے ایف بی) خیبرپختونخوا میں عام انتخابات کی تیاریوں کے سلسلے میں محکمہ تعلیم نے سٹاف تیار کرنے کیلئے ایجوکیشن افسران کو مراسلہ ارسال کر دیا۔انتخابات میں ڈیوٹی دینے کیلئے 5 ہزار سے زائد خواتین اساتذہ کی لسٹ تیار ..مزید پڑھیں

سرکاری سکولوںمیں طلباءوطالبات سے صفائی سکیورٹی ڈیوٹی کروانے پرپابندی عائد

راولپنڈی (اے ایف بی ) سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے راولپنڈی سمیت صوبہ بھر کے سرکاری سکولوں میں طلباء وطالبات سے سکول کی صفائی، سکیورٹی ڈیوٹی کروانے پر پابندی عائد کردی جس کاباقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاہے عملدرآمد نہ کرنے ..مزید پڑھیں

پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو دیئے گئے نئے داخلوں کا ٹاسک مکمل نہ ہوسکا

راولپنڈی ( اے ایف بی)پنجاب بھر کی طرح راولپنڈی اورمری کے اضلاع میں سرکاری سکولوں کو دیئے گئے نئے داخلوں کا ٹاسک مکمل نہ ہوسکا ، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی راولپنڈی سے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے نئے داخلہ مہم کےلئے ..مزید پڑھیں

سموگ اور سردیوں کی آمد، سکولوں کے اوقات تبدیل کر دیئے گئے

راولپنڈی (اے ایف بی)سموگ کی آمد اور موسم سرما شروع ہونے کی وجہ سے سرکاری اور نجی سکولوں کے اوقات کار تبدیل کردیئے گئے۔سولہ اکتوبر پیر کے روز سے بوائز سکول صبح ساڑھے 8 بجے لگیں گے،چھٹی اڑھائی بجے ہوگی۔ ..مزید پڑھیں