حضرت محمدۖ کے نام کیساتھ خاتم النبیین لکھنے کی قرارداد منظور

لاہور(اے ایف بی)قومی اسمبلی کے بعدپنجاب اسمبلی نے بھی حضرت محمدۖ کے نام کے ساتھ خاتم النبیین تحریر کرنا اور بولنا لازمی قرار دینے کی قرارداد منظور کر لی جبکہ نصاب ساز اداروں کی حدود متعین کرنے کے لیے پنجاب ..مزید پڑھیں

راولپنڈی کے 44 سکولوں کو ایک کروڑ 18 لاکھ روپے بقاجات کی ادائیگی

راولپنڈی (اے ایف یف)پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن نے پبلک پارنٹر شپ کے تحت چلنے والے تعلیمی اداروں کے باجات مرحلہ وار جاری کرنے کا فیصلہ ،راولپنڈی کے 44 سکولوں کو ایک کروڑ 18 لاکھ روپے بقاجات کی مد میں دے جائیں ..مزید پڑھیں

طلباء کی میڈیکل،ٹرانسپورٹ اورلائبریری فیس ختم پنجاب یونیورسٹی کا بڑا فیصلہ

لاہور (اے ایف بی)پنجاب یونیورسٹی میں طلباوطالبات سے سالانہ داخلہ لیتے وقت میڈیکل، ٹرانسپورٹ اور لائبریری فیس وصول کی جاتی تھی ، جو طلبا پر اضافہ بوجھ تھا،اس حوالے سے پنجاب یونیورسٹی نے طلباء کو ریلیف دینے کا اعلان کیا ..مزید پڑھیں

کوہسار یونیورسٹی مری اور ویمن یوینو رسٹی راولپنڈی کیلئے 10کروڑ روپے مختص

راولپنڈی (اے ایف بی)حکومت پنجاب نے راولپنڈی ضلع میں دونئی یونیورسیٹوں کیلئے مالی سال 2020-21 میں10 کروڑ روپے جاری کردیئے، ان منصوبوں پر 89 کروڑ روپے کی لاگت آئے گی،کوہسار یونیورسٹی کے قیام سے کوٹلی ستیاں، ہزارہ، گلیات اور کشمیر ..مزید پڑھیں

پنجاب کی تمام جامعات میں ترجمے کے ساتھ قرآن پاک پڑھانا لازمی قرار

لاہور(اے ایف بی) گورنر پنجاب چوہدی محمد سرور کی ہدایت پر صوبہ پنجاب کی تمام جامعات میں ترجمے کے ساتھ قرآن پاک پڑھانے کو لازمی قرار دے دیا گیا، قرآن پاک ترجمہ کے ساتھ پڑھے بغیر ڈگری نہیں ملے گی۔ ..مزید پڑھیں

پنجاب حکومت نے 1227 مڈل سکولوں کو ہائی کادرجہ دے دیا

راولپنڈی ( اے ایف بی) وزیراعلی پنجاب کی منظوری کے بعد سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے راولپنڈی سمیت صوبہ بھر میں 1227 مڈل سکولوں کو ہائی کا درجہ دے دیا راولپنڈی 72 سکول ،اٹک 22 سکول، چکوال 24 سکول،جہلم 32سکول، ..مزید پڑھیں

صوبہ بھر کی 365 ہیڈمسٹریسز اور سبجیکٹ سپیشلسٹ ریگولر

راولپنڈی (اے ایف بی) سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے صوبہ بھر کی 365 ہیڈمسٹریسز اور سبجیکٹ سپیشلسٹ اساتذہ کو ریگولر کردیا، تفصیلات کے مطابق 2016ءمیں پبلک سروس کمیشن کے تحت 365 ہیڈ مسٹریسز اور سبجیکٹ سپیشلسٹ اساتذہ کو بھرتی کیا ..مزید پڑھیں