میٹرک اور انٹر کے سالانہ امتحانات کی تاریخوں کا اعلان

راولپنڈی ( اے ایف بی)راولپنڈی سمیت پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز نےمیٹرک اور انٹر کیلئے سالانہ امتحانات2022 کاشیڈول جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز کے تحت سالانہ امتحانات کاشیڈول جاری کردیا جس کے تحت میٹرک کے ..مزید پڑھیں

اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی طلباء،والدین کے لئے ضروری خبرآگئی

ریاض(اے ایف بی)سعودی وزارت تعلیم نے ماہ رمضان المبارک میں اسکول کے طلباء و طالبات کےلیے اوقات کار جاری کردئیے۔عرب میڈیا کے مطابق خلیجی ریاست سعودی عرب کی وزارت تعلیم نے رمضان المبارک کے دوران اسکولوں کے اوقات جاری وضح ..مزید پڑھیں

سکولوں میں نیا داخلہ لینے والے بچوں کیلئے بری خبر

لاہور(ویب ڈیسک) مختلف سرکاری سکولوں میں نئے داخل ہونے والے ہزاروںطالبعلم کتابوں سے محروم، سوا لاکھ کتابوں کی فوری ضرورت ،سٹوڈنٹس بازار سے کتابیں خریدنے پر مجبور ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق سکولوں میں نئے داخل ہونے والے بیشتر طالب علموں کیلئے ..مزید پڑھیں

سکول ایجوکیشن کااساتذہ کیخلاف بڑی کارروائی کا فیصلہ

لاہور(اے ایف بی)سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نےسنگل نیشنل کریکولم پر ٹریننگ حاصل نہ کرنے والے اساتذہ کیخلاف کاروائی کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے ایس این سی ٹریننگ کرنے والے اساتذہ سے سرٹیفکیٹ مانگ لیا۔اب سکول انفرمیشن ..مزید پڑھیں

سکولوں میں ڈینگی پھیلنے کا خدشہ ،محکمہ ایجوکیشن نے نوٹس لے لیا

لاہور(اے ایف بی) سکولوں میں ڈینگی مچھر پھیلنے کا خدشہ ، ڈینگی تدارک کیلئے سکولوں کا سرگرمیاں نہ کروانے کا انکشاف ہوا ہےتفصیلات کے مطابق سکولوں میں ڈینگی مچھر کے تدارک کیلئے سرگرمیاں نہ ہونے پر محکمہ سکول ایجوکیشن نے ..مزید پڑھیں

ڈاکٹر مراد راس نےتعلیم کے شوقین خواجہ سراؤں کو خوشخبری سنادی

لاہور(اے ایف بی) صوبائی وزیر تعلیم پنجاب مراد راس کی فیشن ڈیزائنرز و معروف شوبز شخصیت حسن شہریار یاسین ایچ ایس وائے سے اہم ملاقات ، ملاقات سکول کھانہ پروگرام، ٹرانس ایجوکیشن، اور طلبا کو فنی تربیت فراہم کرنے کے ..مزید پڑھیں

جامعات کے اساتذہ کا یکم مارچ سے ملک گیر احتجاج کا اعلان

اسلام آباد(اے ایف بی) جامعات کے اساتذہ نے یکم مارچ سے ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا۔ آل پاکستان یونیورسٹیز بی پی ایس ٹیچرزایسوسی ایشن (اپوبٹا) کی مرکزی نائب صدرڈاکٹر ریحانہ کوثر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعلان کیا کہ ..مزید پڑھیں

سکولوں میں لاؤڈ اسپیکر کے استعمال پر پابندی عائد

لاہور (اے ایف بی) سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے نجی سکولوں میں لاؤڈ اسپیکر کے استعمال پر پابندی عائد کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کے دارلحکومت لاہور کے نجی اسکولوں میں لاؤڈاسپیکر کےاستعمال پرپابندی عائد کردی گئی۔اس حوالے سے سکول ایجوکیشن ..مزید پڑھیں

مسجد مکتب سکولوں کو مڈل اور ہائی اسکول میں اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ

لاہور(اے ایف بی)محکمہ تعلیم نے مسجد مکتب اسکولوں کو مڈل اور ہائی اسکولوں میں اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ کرلیا، ہائی اسکول میں اپ گریڈ کرنے کے بعد 26 افراد پر مشتمل عملہ تعینات کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق مسجد ..مزید پڑھیں